تازہ ترین خبریں

راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس تینوں ریاستوں راجستھان،مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ فتح کرے گی۔ سرفراز احمد صدیقی

دہلی کانگریس کمیٹی کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی نے امید ظاہر کی کہ اس سال کے اخیر میں ہونے والے ریاستوں کے انتخابات میں کانگریس پارٹی صدر راہل گاندھی کی قیادت میں فتح کے ساتھ 2019میں کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح جے پور میں راہل گاندھی کے روڈ شو میں عوام بھیڑ امڈ آئی اور یہاں کے عوام نے جس طرح ان کا والہانہ استقبال کیا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ راجستھان کے عوام بی جے پی کی بدحکمرانی سے چھٹکارا پانا چاہتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جوں جوں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی میعاد پوری کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے اسی طرح اس کا نکما پن ، بدعنوانی، وعدہ خلافی اور عوام کے ساتھ دھوکہ

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close