تازہ ترین خبریںدلی نامہ

دہلی: 5 میٹرو اسٹیشنوں کے انٹری-ایکزٹ دروازے بند

دہلی میٹرو نے سینٹرل سکریٹریٹ، ادیوگ بھون، پرگتی میدان، خان مارکٹ اور منڈي ہاؤس میٹرو اسٹیشنوں کے داخل ہونے اور باہر نکلنے والے دروازو ں کو بند کر دیا ہے۔

دہلی میٹرو ذرائع نے بتایا کہ ان اسٹیشنوں پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس کے مشورہ پر داخل ہونے والے اور باہر نکلنے والے دروازوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم منڈي ہاؤس اور سینٹرل سکریٹریٹ پر انٹر چینج کی سہولت دستیاب ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close