دلی نامہ

دہلی میں 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

دارالحکومت دہلی میں پیر کی صبح گزشتہ 24گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے کے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتا یا کہ جھجرمیں صبح چھ بج کر 28 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 3.8 نا پی گئی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close