تازہ ترین خبریںدلی نامہ

دہلی میں آج موسم کا سب سے سرد ترین دن

قومی دارالحکومت دہلی میں آج موسم کا سب سرد ترین دن رہا اور کم سے کم درجہ حرارت گر کر 4.2 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا جو معمول سے تین ڈگری کم ہے۔

دہلی میں سردی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور درجہ حرارت بھی مسلسل گرتا جا رہا ہے ۔ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی 86 فیصد درج کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر سردی رہے گی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس تک رہنے کا اندازہ ہے۔ دہلی میں جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13.4 ڈگری سلسیس درج ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے سات ڈگری نیچے رہا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close