دلی این سی آر

دہلی میٹرو بورڈ میں ایک بھی دلت۔قبائلی نہیں

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن âڈی ایم آر سیá میں شامل 17اراکین میں ایک بھی درج فہرست ذات یا قبائلی شامل نہیں ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کیرتی سولنکی کی قیادت والی پارلیمانی کمیٹی نے ڈی ایم آر سی میں درج فہرست ذات و قبائل کا کوئی رکن نہیں ہونے پر ناراضگی ظاہر کی ۔رہائش اور شہری امور کی وزارت کی درج فہرست ذات و قبائل فلاح بہبود کمیٹی نے مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں پیش اپنی رپورٹ میں اس سلسلہ میں ناراضگی ظاہر کی ہے ۔ کمیٹی نے کہاکہ حکومت نے درج فہرست ذات و قبائل طبقہ کے ایکزیکیوٹیو ڈائرکٹر یا نامزد ڈائرکٹر کی تقرری کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی ہے ۔ڈی ایم آر سی نے کہاکہ کارپوریشن کے بورڈ

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close