اپنا دیش

دہلی میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں خواتین کرسکیں گی مفت سفر

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پیر کو قومی دارالحکومت میں میٹرو اور دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ڈی ٹی سی)کی بسوں میں خواتین مسافروں کے لئے مفت سفر کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ اس منصوبے پر آنے والا سارا خرچ عام آدمی پارٹی کی حکومت اٹھائے گی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close