تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

دہلی تشدد سے علاقائی امن ہوگا متاثر: بی این پی

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ہفتے کو کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد سے علاقائی امن، بھائی چارہ اور تعاون متاثر ہوگا۔ بی این پی کے سیکرٹری جنرل مرزا فرخ السلام عالمگیر نے آج ایک اہم بودھ لیڈر ستيہ پريا موهترو کی آخری رسومات میں شامل ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں یہ تبصرہ کیا۔ انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی ہندوستان سیکولر ازم کے اصول کو برقرار رکھتے ہوئے خوشگوار طور پر مسئلہ کو حل کرے گا۔

واضح رہے کہ دہلی میں حال میں بھڑکے تشدد کے دوران 45 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 300 دیگر زخمی ہیں۔ پولیس نے اب تک 167 ایف آئی آر درج کر 885 لوگوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا کیا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close