آئینۂ عالمتازہ ترین خبریں

دبئی میں تمام میں ’آل ان ون ہیلتھ ایپ ‘کی لانچنگ

دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈي ایچ اے ) نے مریضوں کی صحت کے لئے ’آل ان ون ا سمارٹ ایپ‘ لانچ کیا ہے جو کہ ایک مریض کو اسپتال سے جوڑنے کے لئے اپنے موجودہ نظام کو مربوط کرے گا۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ڈي ایچ اے ایپ کو گوگل اور ایپل پلے اسٹو اور دیگر اینڈرائڈ پلیٹ فارم سے بلا معاوضہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جس میں آپ دیکھیں گے کے مختلف علاقوں میں تمام اسمارٹ سروسز کو شامل کیا گیا ہے اور دبئی کے لئے ایک واحد ایپ بنایا گیا ہے۔

ڈي ایچ اے میں انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اماني الجسمي نے ایپ کی لانچنگ کے موقع پر کہا، "واحد مربوط ڈي ایچ اے ایپ سے ہم اپنی صحت کی خدمات کو زیادہ سے مریضوں پرتوجہ مرکوز کر رہے ہیں اور مکمل انضمام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تمام ایپس کو اس واحد ایپ میں ذیلی خدمات کے طور پر شامل کیا جائے گا‘‘۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close