تازہ ترین خبریںکھیل کھلاڑی

ثانیہ اور ان کے بیٹے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر مچائی دھوم

ہندستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے پرستار ثانیہ مرزا کی سوشل میڈیا پر بیٹے اذہان کے ساتھ ایک تصویر کو بہت پسند کر رہے ہیں جس میں وہ اذہان کو اپنی گود میں لیے بیٹھی ہیں۔

View this post on Instagram

So it’s been 5 days since we came into this world .. Me as a mother and my little Izhaan as my son ❤️ we’ve even watched Baba play some cricket together since we’ve arrived 😀 it truly is the biggest match ,tournament achievement I’ve ever won or had and there is no feeling or blessing that can be greater than this.. I finally have gotten sometime after this overwhelming feeling to get online and check the msgs and love we have received. Shoaib and I feel truly blessed and humbled with the wishes and love that us as parents and Izhaan have received ❤️ Thank you to each and every one of you ..we love you right back! Love , Sania ,Shoaib and Izhaan 💖 @realshoaibmalik #Allhamdulillah

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on


تصویر میں اذہان نیلے رنگ کے کمبل میں لپٹا ہے جس پر ننھے اذہان کا نام بھی کڑھاہوا ہے۔ ثانیہ مرزا کے اس پوسٹ کو اب تک تقریباً 25 ہزار سے زائد پرستاروں کی جانب سے پسند کیا جاچکا ہے۔

View this post on Instagram

#Moments 💖🤱🏽👼🏽 #Allhamdulillah

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on


چند روز قبل ثانیہ مرزا نے اپنی 32 ویں سالگرہ اپنے بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی تھی۔ واضح رہے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں 30اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی اور انہوں نے اپنی فیملی کو ترجیح دیتے ہوئے 21نومبر سے شارجہ میں شروع ہونے والی ٹی 10لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close