اپنا دیشمسلم دنیا

تین طلاق پر کانگریس کا واضح موقف: سونیا

کانگرس پارلیمانی پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ تین طلاق کے معاملے میں ان کی پارٹی کا موقف پہلے سے ہی واضح ہے اور اس میں تبدیلی کی کوئی بات نہیں ہے ۔محترمہ گاندھی نے آج یہاں پارلیمنٹ ہاوس کے احاطے میں تین طلاق سے متعلق بل میں مرکزی کابینہ کی طرف سے کل کئے گئے بعض ترامیم کے سلسلے میں نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں کہا” اس معاملے پر ہماری پارٹی کا موقف واضح ہے ۔ میں اس سلسلے میں او ر کچھ نہیں کہوں گی۔”کابینہ نے لوک سبھا سے پہلے ہی منظور اس بل میں جمعرات کو تین ترامیم کرتے ہوئے اس میں مجسٹریٹ کے ذریعہ ملزم شوہر کو ضمانت دینے اور مناسب شرائط پرمفاہمت کے التزامات کو شامل کیا ہے ۔قانون ا

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close