تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

ترکی میں 295 فوجیوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

ترکی نے سال 2016 میں تخت پلٹنے کی سازش کے سلسلے میں جمعہ کو 295 فوجیوں کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔

ترکی پولس نے تختہ پلٹنے کے اہم سازشی امریکہ میں رہ رہے فتح اللہ گولن یا ان کے نٹ ورک سے فون یا لینڈ لائن سے رابطہ رکھنے والے مشتبہ لوگوں کو پکڑنے کے لے 59 ریاستوں میں مہم شروع کی گئی ہے۔ استنبول کے چیف پراسیکیوٹر دفتر کے ذریعہ فوج کے دو کرنلوں پر بھی چھاپہ مارا گیا۔

واضح رہے کہ ترکی میں جولائی 2016 میں تختہ پلٹنے کی کوشش کے بعد کی کارروائیوں میں 250 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ تختہ پلٹنے کی سازش کے سلسلے میں جاری جانچ میں فوج خصوصی طور سے متاثر ہو رہی ہے۔ ترکی نے تختہ پلٹنے کی سازش کا الزام فتح اللہ گولن اور ان کے گروپ پر لگایا گیا ہے اور ان کے حوالگی کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close