اپنا دیشتازہ ترین خبریں

بی جے پی نے جاری کی فہرست، 7 امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان

بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا انتخابات میں تین ریاستوں کی چھ سیٹوں اور ایک اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات کے لئے اتوار کو فہرست جاری کی۔

بی جے پی کے مرکزی دفتر کی طرف سے اتوار کو یہاں جاری فہرست کے مطابق پارٹی نے مغربی بنگال اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات کے لئے بھی ایک امیدوار کے نام کا اعلان کیا ہے۔

پارٹی نے ہریانہ کی دو سیٹوں حصار پر برجیندر سنگھ اور روہتک پر اروند شرما کو امیدوار بنایا ہے جبکہ مدھیہ پردیش کی تین سیٹوں کھجوراہو پر وشنودت شرما کو امیدوار بنایا ہے اور رتلام (محفوظ)سے پارٹی نے مغربی بنگال کی الوبیریا پوربا اسمبلی سیٹ سے پرتیوش کمار منڈل کو امیدوار بنایا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close