اپنا دیش

’بی جے پی میں ایک بھی مجاہد آزادی نہیں‘

کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی کے پاس کوئی مجاہد آزادی نہیں ہو، وہ کانگریس کو قوم پرستی کا درس دے رہی ہے۔

ضلع کے لهار میں کل ’پریورتن سبھا‘ سے خطاب کرنے آئے مسٹر کمل ناتھ نے جارحانہ انداز میں بی جے پی کے اعلی کمان اور ریاست کی قیادت پر حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی آج قوم پرستی کی بات کرتے ہیں، جس پارٹی کے پاس کوئی مجاہد آزادی نہیں، وہ کانگریس کو قوم پرستی کا درس دے رہی ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close