اپنا دیشتازہ ترین خبریں

بی جے پی لیڈر کا قتل، درخت پر لٹکائی گئی لاش

مغربی بنگال: پرولیا کے بعد اب مغربی مدنی پور ضلع کے پنگلا میں 19سالہ بی جے پی ورکر کی لاش ایک درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔

19سالہ پنتو منا جو نارن دیگھی کے پنگلا کے رہنے والے ہیں۔اس واقعے کے حلاف بی جے پی احتجاج کررہی ہے۔بی جے پی نے الزام عاید کیا ہے کہ منا کے قتل کے پیچھے ترنمو ل کانگریس کے غنڈوں کا ہاتھ ہے۔

بی جے پی نے الزام عاید کیا کہ منا کو قتل کرنے کے بعد ترنمو ل کانگریس کے غنڈوں نے درخت سے لٹکا دیا ہے۔ دوسری جانب ترنمو ل کانگریس نے کہا کہ یہ واقعہ آپسی رنجش کا نتیجہ ہے اور اس کو بی جے پی سیاسی رنگ دے رہی ہے۔ مقتول کے اہل خانہ نے الزام عاید کیا ہے حکمراں جماعت نے منصوبے کے تحت یہ قتل کو انجام دیا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close