اترپردیشتازہ ترین خبریں

بی ایس پی کے دو لیڈر ایس پی میں شامل

بہوجن سماج پارٹی کے دو سینئر لیڈر آج سماجوادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بی ایس پی کے سابق ریاستی صدر وجے بہادر پال اور مٹھائی لال بھارتی کو سماج وادی پارٹی کے صدر کھلیش یادو نے پارٹی کی رکنیت دلائی۔

بی ایس پی کے 1997 سے 2000 تک اتر پردیش کے صدر رہے وجے بہادر پال نے کہا کہ بی ایس پی میں اب رہنا مشکل ہو گیا تھا۔ ان کے پاس ایس پی میں شامل ہونے کے علاوہ کوئی متبادل نہیں رہ گیا تھا۔بی ایس پی کے بہار اور چھتیس گڑھ کے انچارج مٹھائی لال بھارتی نے کہا کہ اب ایس پی کو مضبوط بنانا ہی ان کا مقصد ہے۔ ایس پی دلتوں اور غریبوں کی خیرخواہ ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close