اپنا دیشتازہ ترین خبریں

بین الاقوامی شہرت یافتہ فلم ڈائریکٹر مرنال سین کا انتقال

داداصاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ معروف فلم ڈائریکٹر مرنال سین کا اتوار کو کولکاتہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 95سال کے تھے۔

مسٹرسین کا انتقال کولکاتہ کے جنوبی علاقہ کے بھوانی پور واقع رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ۔وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے ۔انھیں سال 2005میں ’پدم وبھوشن ‘سے نوازا گیاتھا۔

ہندستانی سنیما میں نمایاں خدمات کےلیے مسٹر سین کو 16بار قومی انعامات سے نوازا گیا۔انھیں پدم بھوشن اور داداصاحب پھالکے ایوارڈ کے علاوہ کئی اہم انعامات سے بھی نوازا گیا۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close