Khabar Mantra
اپنا دیشتازہ ترین خبریں

17سال کے نوجوان دے سکیں گے ووٹر آئی ڈی کی عرضی

نئی دہلی:اب نوجوانوں کو ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرانے کےلئے 18سال کی عمر پورا کرنے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔17سالہ نوجوان ووٹر کارڈ میں ایڈوانس اپلائی کرسکیں گے ۔مذکورہ حکم چیف الیکشن کمشنرراجیو کمار اور الیکشن کمشنر انوپ چند پانڈے نے تمام ریاستوں کو دیا ہے ۔پہلے نوجوانوں کی 18سال عمر پوری ہونے کے بعد ووٹر لشٹ میں نام جڑوانے کا اپلیکیشن دینا پڑتا اور جنوری کا انتظارکرنا پڑتھا ۔اب 17سال کی عمر ہوتے ہی سال میں 3بار ایک اپریل ،ایک جولائی اور ایک اکتوبر نوجوان ایڈوانس اپلائی کرسکیں گے ۔ان نوجوانوں کا نام اگلے سال ووٹر لشٹ میں جوڑ دیا جائیگا۔

 

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close