اترپردیش

بقل نواب نے دیاشیعہ وقف بورڈ سے استعفی

بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )کے قانون سازکونسل کےرکن بقل نواب نے پیر کے روز شیعہ وقف بورڈ کی رکنیت سےاستعفی دیدیا اور بورڈ میں بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے اسے تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا۔

محکمہ اقلیتی بہبود کے پرنسپل سکریٹری کو بھیجے گئے ایک خط میں بی جے پی لیڈر نے تسلیم کیا کہ اس وقت کے وزیر، اعظم خاں کے کہنے پر انھوں نے شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کو ووٹ دیاتھا جو انکی زندگی کی بڑی غلطی ثابت ہوئی ہے ۔

خط میں انھوں نےالزام لگاتے ہوئے کہا،’’رکن بننے کے بعد میں نے آج تک بورڈ کی کسی بھی میٹنگ میں شرکت نہیں کی ۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close