اپنا دیشتازہ ترین خبریں

ای ڈی معاملہ: چدمبرم کی عرضی پر پانچ ستمبر تک فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) جانچ معاملہ میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی عرضی پر پانچ ستمبر تک کے لئے آج فیصلہ محفو ظ کرلیا۔

جج آر بھانومتی اور جج اے ایس بوپنا کی بنچ نے دونوں فریقین کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے اس دوران مسٹر چدمبر م کو ملی عبوری راحت اس دن تک بڑھا دی۔ عدالت نے ای ڈی کو مسٹر چدمبرم سے تین تاریخوں پر کی گئی پوچھ گچھ کی نقل سیل بند لفافے میں تین دن کے اندر دستیاب کرانے کی بھی ہدایت دی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close