اپنا دیشتازہ ترین خبریں

ایودھیا معاملہ: سپریم کورٹ میں نظرثانی کی عرضی داخل

ایودھیا کا رام جنم بھومی-بابری مسجد زمین تنازعہ پیر کو اس وقت ایک بار پھر سپریم کورٹ میں پہنچ گیا جب مسلم فریق کے اصل عرضی گزار کے نمائندوں نے نظرثانی کی عرضی دائر کی۔

ایودھیا معاملہ میں گزشتہ 9 نومبر کو عدالت عظم کا تاریخی فیصلہ آنے کے تقریباََ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی عرضی داخل کردی۔ 216 صفحات پر مشتمل اس عرضی میں عرضی گزاروں نے آئینی بنچ کے فیصلہ پر سوال اٹھائے ہیں۔ عرضی میں مسلم تنظیموں کا موقف پھر سے سنے جانے کی مانگ کی گئی ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close