اپنا دیشتازہ ترین خبریں

ایودھیا تنازعہ: انتظار ختم، کل آئے گا سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

دہائیوں قدیم ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ کل یعنی سنیچر کو اپنے فیصلے کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ ایسا بتایا جا رہا ہے کہ کل صبح ساڑھے 10 بجے سنایا جائے گا.

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں مسلسل 40 دنوں تک سماعت کرنے کے بعد 16 نومبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے اجودھیا تنازع کی سماعت کی تھی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close