کھیل کھلاڑی

ایشیا کپ میں دھونی اور شعیب آخری بار ایکشن میں

بارہویں ایشیا کپ میں مہندر سنگھ دھونی اور شعیب ملک سمیت دنیا کے چار معروف کرکٹرز آخری بار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
ذرائع کے مطابق پندرہ ستمبر سے ایشیا کپ پہلی بار یواے ای کے میدانوں پر کھیلا جارہا ہے۔

دنیا کے چار بڑے کرکٹر ممکنہ طور پر آخری بار ایشیا کپ کھیلیں گے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close