اپنا دیشتازہ ترین خبریں

انتخابی جنگ کا بگُل بج گیا ہے، اب عوام کی باری ہے: کانگریس

کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی جنگ کا بگُل بج گیا ہے ،اب عوام کی باری ہے۔
کانگریس نے پارٹی کے ٹویٹر پر اپنے پوسٹ میں کہا
بگل بجا ہے …
اب عوام کی باری ہے …
جھوٹ سے لڑنے کی …
پرزور تیاری ہے ….
جھوٹوں کی اس حکومت کو ہم دیں گے مات …
کمر کسی ہے ہم نے، اب کی جیت ہماری ہے۔…

بتا دیں کہ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے اتوار کی شام کو 17 ویں لوک سبھا کے لئے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ ووٹنگ 11 اپریل سے 19 مئی تک سات مراحل میں اور ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close