اترپردیشتازہ ترین خبریں

اناؤ کیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی

سپریم کورٹ نے اناؤ ریپ کیس اور سڑک حادثے کے معاملے کی سماعت چھ ستمبر تک کے لیے آج ملتوی کر دی۔ اگلی سماعت میں عدالت میں اب تک ہونے والی شنوائی کی رپورٹ بھی سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوگی۔

عدالت عظمیٰ نے سی بی آئی کی خصوصی عدالت سے پوچھا کہ اس معاملے کی سماعت پوری کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟ غور طلب ہے کہ سپریم کورٹ نے 45 دن کے اندر غیر جانبدار اور جلد سماعت کرنے کا حکم دیا تھا۔ دارالحکومت کی نچلی عدالت میں اس معاملے کی سماعت چل رہی ہے۔ تمام ملزموں کو تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close