اترپردیش

امروہہ میں 5 نئے معاملے روشنی میں، کل تعداد 7 ہوگئی

امروہہ، (سالار غازی)

وبائی مہلک مرض کے اثرات ضلع میں مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں تازہ ترین صورت حال یہ ہے کہ گزشتہ روز دیر رات کو امروہہ ضلع کے قصبہ جویا میں ایک مریض کی رپورٹ مثبت آنے کے ساتھ ہی صدر شہر امروہہ میں بھی ایک مریض کی رپورٹ مثبت آئ تھی گزشتہ شب دو مریضوں کے اب کچھ دیر قبل آئی جانچ رپورٹ میں پانچ نئے مریضوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے اسی کے ساتھ امروہہ میں کورونہ متاثرین کی تعداد بڑھ کر کل 7 ہو گئی ہے تازہ معاملوں میں ایک مزید معاملہ امروہہ سے جبکہ دو مزید معاملے قصبہ جویا سے اور دو معاملے گجرولا سے بتایے گیے ہیں محکمہ صحت نے امروہہ ضلع میں مریضوں کی تعداد کل 7 ہونے کی وضاحت کر دی ہے

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close