تازہ ترین خبریںکھیل کھلاڑی

امت 49 کلو گرام کے سیمی فائنل میں

جکارتہ،  ہندوستانی مکے باز امت پنگھل نے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں بدھ کو مردوں کے49 کلو گرام لائٹ فلائی ویٹ مقابلے کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرنے کے ساتھ ملک کے لیے کانسے کا تمغہ یقینی کرلیا۔

امت نے شمالی کوریا کے جانگ ريونگ کم کو پانچ ۔صفر سے یکطرفہ مقابلے میں شکست دی اور کوارٹر فائنل میچ جیت لیا۔ ہندوستانی مکے باز کو تمام ججوں نے متفقہ طور پر 27۔30، 26۔30، 27۔30، 26۔30، 27۔30سے فاتح قرار دیا۔ وہ اب فلپائن کے كارلو پلام کے خلاف سیمی فائنل باوٹ میں جمعرات کو اتریں گے۔

 

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close