تازہ ترین خبریںدلی نامہ

الیکشن 2019: دہلی میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر درج ہوئے 384 ایف آئی آر

راجدھانی دہلی میں لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے اب تک 384 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور اتنے ہی افراد کوگرفتار بھی کیا گیا ہے۔

دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایف آئی آر کے 39 معاملے درج کئے گئے ہیں اور 22636 افراد کے خلاف ضابطہ فوجداری کے تحت معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 194218 ہورڈنگ، بینر اور پوسٹروں کو ہٹایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 136 بغیر لائسنس والے ہتھیار اور 2146 کارتوس، بم وغیرہ بھی ضبط کئے گئے ہیں۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close