تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

افغانستان کے ایک اسپتال میں 12 نوزائیدہ بچوں کی موت

افغانستان کے شمالی صوبے پنج شیر کے ایک اسپتال میں نامعلوم انفیکشن کی بنا پر کم از کم 12 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو گئی ہے۔یہ اطلاع مقامی حکام نے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی یو کے اینٹی بایوٹک تھریپی سے نوزائیدہ بچوں کو سنگین انفیکشن کی وجہ سےموت ہوئی۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس بارے میں محکمہ صحت کے حکام کو فوری اطلاع دے دی گئی ہے اور موت کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے دارالحکومت کابل کے ایک پرائیویٹ لیبارٹری میں مائیكروبايولوجیكل جانچ کرائی جارہی ہے۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close