تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

افغانستان میں غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر: یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا چھ لاکھ بچے غذائی قلت کی وجہ سے سنگین طور سے متاثر ہیں اور اگر انہیں جلد ضروری امداد نہیں پہنچائی گئی تو ان بچوں کی جان بھی جا سکتی ہے۔

یونیسیف کے ترجمان کرسٹوف باؤلرك نے جنیوا کہا، "جنگ کا شکار ملک میں انسانوں کی حالت زمین پر بدترین آفات جیسے حالات میں ہے‘‘۔انہوں نے متاثرہ بچوں کی مدد کے لئے فوری طور 70 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد دینے کی وکالت بھی کی ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ تشدد میں اضافہ اور گزشتہ سال کی شدید خشک سالی کی وجہ سے ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے ہزاروں ہزار بچے اس سانحے کو جھیل رہے ہیں۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close