اترپردیشتازہ ترین خبریں

اتر پردیش: سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر پولس نے برسائی لاٹھیاں

اتر پردیش کے ایٹاوا ضلع میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہی خواتین کو یوگی پولیس کے عتاب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سے پولیس سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والی خواتین کو دوڑا دوڑا کر پیٹ رہی ہے.

بتا دیں کہ اس واقعہ کے تعلق سے جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں پولس پتلی گلیوں میں خاتون مظاہرین کو دوڑاتی اور لاٹھی سے پیٹتی نظر آ رہی ہے۔ جہاں کچھ خواتین یہ پوچھتی ہوئی بھی نظر آ رہی ہیں کہ آخر ان کی پٹائی کیوں کی جا رہی ہے۔ اتنا ہی نہیں موبائل ویڈیو کے علاوہ موبائل فوٹیج بھی ملے ہیں. اس ویڈیو کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ منگل کے روز بنایا گیا تھا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close