اپنا دیشتازہ ترین خبریں

آسنسول میں بی جے پی کے جلوس پر لاٹھی چارج

کٹ منی کے خلاف آسنسول میں بی جے پی نے ریلی کا انعقاد کیا تھا مگر بعد میں یہ تشدد کی شکل اختیار کرلیا اور پولس کو بھیڑ منتشر کرنے کیلئے گیس اور لاٹھی چارج کرنے پڑے۔ پولس نے مغربی بردوان ضلع کے شہر میں بریگیڈ لگا رکھے تھے۔ صرف چند نمائندوں کو آگے جانے کی اجازت دی گئی تھی مگر جلوس کے شرکاء نے بریگیڈ کو توڑ د۹یا اور پتھر بازی کرنے لگے۔

آسنسول درگا پور پولس کمشنر نے کہا کہ حالات خراب ہونے کے بعد ریف کو اتارا گیا اور مجمع کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ جب حالات کو کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا تو پھر آنسو گیس چھوڑے گئے۔ تاہم اس وقت حالات کنٹرول میں ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close